مزید خبریں

Jamaat e islami

بلدیاتی الیکشن میں قبل از وقت دھاندلی عروج پر ہے،آصف معراج

میرپورخاص(نمائندہ جسارت) پاکستان مسلم لیگ سندھ کے نائب صدر آصف معراج راجپوت نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن میں قبل از وقت دھاندلی عروج پر ہے جس کے سامنے الیکشن کمیشن ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر سمیت تمام عملہ مکمل طور پر حکمران جماعت کے کارکن کے طور پر انتخابی مہم میں حصہ لے رہا ہے الیکشن قوانین کے مطابق الیکشن شیڈول کے ساتھ ترقیاتی کام بند کر دیے جاتے ہیں۔