مزید خبریں

Jamaat e islami

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

کولمبو (جسارت نیوز)سری لنکا اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ آج کولمبو میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ون ڈے میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے، پہلے میچ میں مہمان ٹیم آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی جبکہ دوسرے میچ میں سری لنکا نے کم بیک کیا اور 26 رنز سے کامیابی حاصل کر کے سیریز برابر کر دی، سری لنکن ٹیم ڈاسن شنکا کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ آسٹریلیا کو ایرن فنچ لیڈ کریں گے۔