مزید خبریں

Jamaat e islami

برمنگھم اوپن ٹینس،ثانیہ مرزا کو ویمنزڈبلز سیمی فائنل میں شکست

برمنگھم (جسارت نیوز)بھارتی ٹینس اسٹارثانیہ مرزا اور ان کی جوڑی دار لوئس ہارڈیکا برمنگھم اوپن ویمنز ڈبلز کے سیمی فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئیں، ومبلڈن اوپن کی تیاریوں کے سلسلے میں ویمنز ایونٹ کے دلچسپ مقابلے برمنگھم میں جاری ہیں، ویمنز ڈبلز مقابلوں کے پہلے سیمی فائنل میں لٹویا کی جلینا اوسٹاپینکو اور یوکرین نے ثانیہ مرزا اور لوئس ہارڈیکا کو ہرادیا۔