مزید خبریں

کانگو نے کشیدگی کے بعد روانڈا کے ساتھ سرحد بند کردی

کنشاسا (انٹرنیشنل ڈیسک) کانگو نے روانڈا کے ساتھ سرحد پر کشیدگی کے بعد سرحد بند کردی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جمعہ کے روز روانڈا کے علاقے میں سرحدی محافظوں کی کارروائی کے دوران کانگو کا ایک فوجی کی گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا تھا۔