مزید خبریں

Jamaat e islami

کراچی بینالے ٹرسٹ کا اینگرو کارپوریشن کے ساتھ شراکت کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اینگرواور کراچی بینالے اپنے سامعین خصوصاً نوجوانوںمیں رسائی بڑھانے کی غرض سے اپنے وسائل، تجربے اور نیٹ ورک کو اکھٹا کریں گے۔ اینگرو کراچی بینالے 2022کے لیے 75ملین روپے کا تعاون کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی بینالے 2022کا انعقاد اس سال اکتوبر سے کراچی کے 8مختلف مقامات پرکیا جائے گا۔بینالے میں 11ممالک کے مقامی اور بین الاقوامی فنکاروں کو مدعوکیاگیاہے، جن کا انتخاب کیوریٹرفیصل انور اور ان کی ٹیم نے کیاہے۔