مزید خبریں

Jamaat e islami

مچھلی کی برآمدات میں اپریل کے دوران ایک فیصد اضافہ

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) اپریل 2022 کے دوران مچھلی اور اس کی مصنوعات کی قومی برآمدات میں ایک فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعداد و شمارکے مطابق اپریل 2021 کے دوران برآمدات کا حجم 7.3 ارب روپے رہا تھا جبکہ اپریل 2022 میں مچھلی او ر اس کی مصنوعات کی برآمدات کا حجم 7.4 ارب روپے رہا ہے۔ اس طرح اپریل 2021 کے مقابلہ میں اپریل2022کے دوران ملکی برآمدات میں 10 کروڑ روپے ریکارڈ کیا گیا ہے۔