مزید خبریں

Jamaat e islami

پی ٹی آئی پاکستان کو غیر مستحکم دیکھنا چاہتی ہے‘ناصر حسین شاہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ کے وزیر بلدیات نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پاکستان کو غیر مستحکم دیکھنا چاہتی ہے۔ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ناصر حسین شاہ نے لکھا کہ جس طرح پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے کی پی ٹی آئی کو دل ہی دل میں بہت خوشی ہے ، اسی طرح ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کادل ہی دل میں بہت دکھ ہے۔ پی آئی اے پائلٹس لائسنس کی سازش،خط کی سازش کے بعد پاکستانی ڈپلومیٹس کو دنیا بھر میں مشکوک پی ٹی آئی نے بنایا۔