مزید خبریں

جماعت اسلامی علاقہ سہراب گوٹھ کے تحت حرمت رسول ؐ کانفرنس آج ہوگی

کراچی(پ ر) جماعت اسلامی علاقہ سہراب گوٹھ کے حلقہ سوسائٹیز کے زیر اہتمام کاٹن سوسائٹی میں حرمت رسولؐ کانفرنس آج 18 جون بروز ہفتہ بعد نماز عشاء بمقام عثمان پبلک اسکول کیمپس 14 کاٹن سوسائٹی میں منعقد ہو گی جس سے مشہور مدرس مولانا حسین احمد مدنی خطاب فرمائیں گے۔ جبکہ علاقے میں دعوتی بینرز بھی لگائے گئے ہیں۔ حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔