مزید خبریں

یورپی ممالک یوکرین کو فوری طورپرنمائندہ حیثیت دینے پر متفق

کیف(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی ممالک یوکرین کو فوری طور پر نمائندہ حیثیت دینے پر متفق ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کی یورپی یونین میں شامل ہونے کی درخواست کی پر یورپی ممالک نے پْر زور حمایت کا اعلان کیا۔روس کے فروری میں یوکرین پر حملے کے بعد فرانسیسی صدر، جرمن کے چانسلر، اطالوی وزیراعظم اور رومانیہ کے صدر نے پہلا مشترکہ دورہ کیا۔