مزید خبریں

مہنگائی کے وار جاری ٹریکٹر بھی مہنگے ہوگئے

لاہور(کامرس ڈیسک)نجی ٹریکٹر ساز ادارے نے پیداواری لاگت بڑھنے پر ٹریکٹر کی قیمتیں بھی بڑھا دی۔تفصیلات کے مطابق ٹریکٹر ساز اداروں نے بھی قیمتیں بڑھا دیں۔نجی ٹریکٹر ساز ادارے نے ٹریکٹر قیمت میں دو لاکھ 52 ہزار روپے تک اضافہ کر دیا۔ 55 ہارس پاور ٹریکٹر کی قیمت میں ایک لاکھ 26 ہزار روپے اضافہ کر دیا گیا۔