مزید خبریں

Jamaat e islami

سینیٹ کی نشست پر سندھ اسمبلی میں پولنگ 6 جولائی کو ہوگی

کراچی (آن لائن) سینیٹ کی نشست پر سندھ اسمبلی میں پولنگ 6 جولائی کو ہوگی۔ سکندر میندھرو کے انتقال کے باعث خالی ہونیوالی سینیٹ کی نشست پر سندھ اسمبلی میں پولنگ 6 جولائی کو ہوگی۔ پیپلزپارٹی کے سینیٹر ڈاکٹر سکندر میندھرو کے انتقال سے خالی ہونیوالی نشست پر الیکشن کا شیڈول جاری کردیا گیا، اس نشست کے لیے 6 جولائی کو سندھ اسمبلی میں پولنگ