مزید خبریں

پی آئی اے کا مدینہ کے لیے حج آپریشن مکمل

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)قومی ایئرلائن پی آئی اے کا مدینہ کے لیے قبل از حج آپریشن مکمل ہوگیا‘جدہ کے لیے آپریشن
کا آغاز آج سے ہوگا۔ پی آئی اے کے ذرائع کے مطابق مدینہ کے لیے آپریٹ کی گئی پروازوں کے ذریعے 8800 عازمین حج کو مدینہ منورہ پہنچایا گیا ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ مدینے کے لیے مکمل ہونے والے حج آپریشن میں عازمین حج کا تعلق سرکاری حج اسکیم سے ہے