مزید خبریں

Jamaat e islami

امریکا: کیپٹل ہل کیس کی سماعت کے دوران ریپبلکن ارکان کی وڈیو پیش

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی کانگریس میں کیپٹل ہل کیس کی سماعت کے دوران ریپبلکن ارکان کی وڈیو پیش کی گئی۔ ان وڈیوز میں ارکان کی قیادت میں کئی افراد کو عمارت کی سیڑھیوں اور سرنگوں کی تصویر یں لیتے دیکھا جاسکتا ہے۔