مزید خبریں

Jamaat e islami

شنگھائی میں ڈھائی ماہ سے بند تفریحی مقام کھول دیا گیا

شنگھائی (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے شہر شنگھائی میں ڈھائی ماہ سے بند تفریحی مقام ڈزنی لینڈ کھول دیا گیا۔ چین میں کورونا وائرس کے کیسوں میں نمایاں کمی کے بعد امریکا کی ملٹی نیشنل کمپنی ڈزنی نے شنگھائی میں اپنا تھیم پارک عوام کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈزنی لینڈ کو بڑھتے کورونا کیسوں پر رواں برس21 مارچ کو بند کردیا گیا تھا۔