مزید خبریں

جماعت اسلامی کے تحت بی جے پی رہنما کیخلاف آج احتجاج کیا جائیگا

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) بھارتی حکمران پارٹی بی جے پی کی جانب سے شان رسالت ﷺ میں گستاخی کی ناپاک کوشش اور آر ایس ایس کی سرپرستی میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف جماعت اسلامی زون وسطی حیدرآباد کی جانب سے آج بعد نماز جمعہ لاکھا مسجد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔