مزید خبریں

حکمران مہنگائی کنٹرول کریں ورنہ حکومت چھوڑ دیں، مدثر حسین

کراچی( پ ر) جماعت اسلامی ضلع غربی کے امیر مدثر حسین انصاری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت مہنگائی کنٹرول کرے ورنہ حکومت چھوڑ دے۔ چور گئے، ڈاکو آگئے۔ موجودہ حکومت رات میں مہنگائی بڑھانے کی واردات کرتی ہے۔ مہنگائی کے مارے عوام جس دن بپھر گئے موجودہ حکمرانوں کو جان بچانا مشکل ہوجائے گا۔