مزید خبریں

پولیس کی کارروائیاں 44 ملزمان گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم، موٹر سائیکل لفٹنگ، منشیات فروش، گٹکا ماوا سپلائر سمیت دیگر جرائم کی وارداتوں میں ملوث 44 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار شدگان سے اسلحہ و دیگر اشیا برآمد کرلی گئیں۔