مزید خبریں

Jamaat e islami

سکھر: بلدیاتی انتخابات، انتظامیہ کو اچانک ترقیاتی کام یاد آ گئے

سکھر(نمائندہ جسارت)بلدیاتی انتخابات کا پہلا معرکہ ،کئی سالوں سے شہر کو لاوارث چھوڑنے والی انتظامیہ اور منتخب نمائندوں کو اچانک ترقیاتی کام یاد آ گئے، رات کے اوقات میں غیرضروری اور غیرمعیاری ترقیاتی کام کرواکر شہریوں کی توجہ حاصل کی جانے لگی،راستوں پر استر کاری اور اسٹریٹ لائٹس بھی بحال کی جا رہی ہیں تاکہ علاقہ لوگوں کی ہمدردیاںحاصل کی جا سکیں، جبکہ اطلاعات کے مطابق بلدیاتی اُمیدواروں نے وفات پانے والوں کی تعزیتوںکا سلسلہ بھی شروع کیا گیا ہے ۔