مزید خبریں

پاکستانی سفیر سردار مسعود خان کی امریکی صدر سے ملاقات

واشنگٹن (اے پی پی)امریکا میں پاکستان کے سفیر سردار مسعود خان نے امریکی صدر جو بائیڈن سے وائٹ ہائوس میں ملاقات کی ۔امریکا میں پاکستانی سفارتخانے سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ ملاقات کے دوران امریکی صدر اور پاکستانی سفیر نے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے مضبوط بنیادیں قائم کرنے پر مختصر گفتگو کی۔