مزید خبریں

عوام پر یہ کون لوگ مسلط کردئیے گئے ہیں؟فرخ حبیب

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے قوم سے اپیل کی ہے کہ قوم چائے کی ایک ایک دو دو پیالیاں کم کر دے۔ ہم کثیر زرِمبادلہ خرچ کرکے چائے منگواتے ہیں۔ دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا کہ جعلی ارسطو چائے کی پیالی کم کرکے معیشت ٹھیک کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں، عوام پر یہ کون لوگ مسلط کردیے گئے ہیں؟شہباز شریف کپڑے بیچ کر آٹا سستا کر رہا تھا لیکن 20 کلو آٹا 300 روپے مزید مہنگا ہوگیا۔