مزید خبریں

Jamaat e islami

یکم جولائی سے آف نیٹ ورک فون کالزمزید سستی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) موبائل فون صارفین کیلیے ایک خوشخبری آ گئی ہے کہ یکم جولائی سے آف نیٹ ورک کالز مزید سستی ہونے جا رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے موبائل ٹرمی نیشن ریٹس(ایم ٹی آرز) کم کرتے ہوئے 0.50 روپے سے 0.40 روپے کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس سے آف نیٹ کالز مزید سستی ہو جائیں گی۔