مزید خبریں

Jamaat e islami

مولانا عطاالرحمن سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کے چیئرمین منتخب

اسلام آباد(صباح نیوز) سینیٹر عطاالرحمن سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات کے چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔ سینیٹر سردار محمد شفیق ترین نے سینیٹر عطا الرحمن کا نام بطور چیئرمین کمیٹی تجویز کیا۔