مزید خبریں

Jamaat e islami

حافظ نعیم الرحمن آج بلدیاتی انتخابات یوسی چیئرمین کیلیے کاغذات نامزدگی جمع کرائینگے

کراچی (اسٹاف ر پورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن 15جون بروز بدھ3بجے دن ڈی سی آفس سینٹرل ،نزد سخی حسن چورنگی پر بلدیاتی انتخابات یوسی چیئر مین کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے اور میڈیا سے گفتگو کریں گے۔