مزید خبریں

Jamaat e islami

حرمین شریفین کے سوا ملک بھر میں ماسک کی پابندی ختم

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی حکومت نے حرمین شریفین کے علاوہ سوا بند مقامات میں ماسک کی پابندی ختم کر دی۔عرب میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ مسجدالحرام اور مسجدنبوی کے سوا تمام مقامات پر ماسک کی پابندی اب ضروری نہیں رہی۔ زارت داخلہ کی جانب سے یہ فیصلہ کورونا کیسوں کی شرح میں مسلسل کمی اور ویکینیشن کی تعداد میں اضافے کے بعد کیا گیا ہے۔زارت کا کہنا ہے کہ کورونا انسداد کے اداروں کی تجویز پر غور کے بعد ماسک پابندی ختم کی جارہی ہے۔