مزید خبریں

سابق نائب صدر فہیم الرحمان سہگل پیاف کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب

لاہور (کامرس ڈیسک) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف)کے سینئر رہنما اور لاہور چیمبر کے سابق نائب صدر فہیم الرحمان سہگل پیاف کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔اس سلسلے میں پیاف سپریم کونسل کاا جلاس پیاف ہیڈآ فس گلبرگ میں منعقد ہوا جس میں متفقہ طور پر فہیم الرحمان سہگل کو چیئرمین پیاف منتخب کیا گیاجبکہ دیگر عہدیداروں میں سینئروائس چیئرمین کے لیے لاہور چیمبر کے سابق ای سی ممبر ہارون شفیق چوہدری شامل ہیں۔