مزید خبریں

حافظ عبدالکریم وزیر اعظم کے معاون خصوصی مقرر

اسلام آباد (آن لائن) سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو وزیر اعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا ۔ کابینہ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر حافظ عبدالکریم کی وزیر اعظم کے معاون خصوصی کے طور پر تعیناتی کی گئی ہے،ان کا درجہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا۔