مزید خبریں

باڈہ:موٹر سائیکل کو بچائے ہوئے کار اُلٹ کر کھیتوں میں گر گئی

باڈہ (نمائندہ جسارت) باڈہ دڑا روڈ سفید مسجد کے قریب موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے کار اُلٹ کر کھیتوں میں گر گئی خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کار مالک شفقت ساریو ولد مرحوم مور خان ساریو زخمی ہوگیا۔