مزید خبریں

سکھر: حزب اللہ جکھرو نے عبدالرزاق گھمرو کی عیادت کی

سکھر( نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی سیکرٹری مولانا حزب اللہ جکھرو نے نائب امیر جماعت اسلامی ضلع سکھر رضا اللہ گھمرو کے بھائی عبدالرزاق گھمرو کی عیادت کی اور طبیعت دریافت کی وہ گزشتہ کئی روز آپریشن کے سلسلہ میں اسپتال زیر علاج رہنے کے بعد گھر منتقل ہو گئے، رضا اللہ گھمرو بھی اس موقع پر موجود تھے۔ انہوں نے عبدالرزاق گھمرو کی طبیعت دریافت کی اور دعائے صحت یابی کرائی، اللہ تعالی انہیں مکمل صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین