مزید خبریں

افغانستان کرکٹ ٹیم کے فزیکل ٹرینر کی پشاور اسپورٹس کمپلیکس آمد

پشاور(جسارت نیوز)افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے فزیکل و ہیڈ ٹرینر عظیم خان نے گزشتہ روز پشاور اسپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے ایڈمنسٹریٹر پشاور اسپورٹس کمپلیکس جعفر شاہ سے ملاقات کی جعفر شاہ نے انہیں مستقبل تربیتی سیشن کیلئے پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں آنے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرلی۔