مزید خبریں

ایبٹ آباد اور لوئر دیر کے ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشنز معطل

چارسدہ(جسارت نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری اور صوبائی صدر سید ظاہر شا ہ نے کہا ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف ہاکی چمپئن شپ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئیگا کیونکہ گراس روٹ لیول پر ہاکی خراب ہو چکی ہیں یہ مقابلے نئے کھلاڑیوں کو سامنے لانے کا سبب بنیں گے یہ باتیں انہوں نے چارسدہ میں چیف آف آرمی سٹاف ہاکی چمپئن شپ کے ڈویژنل مقابلوں کے آغاز میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران کیں۔