مزید خبریں

حیدرآباد:ایم ایس پی ایچ (ایگزیکٹو) پروگرام کے انٹری ٹیسٹ ملتوی

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر لمس جامشورو پروفیسر ڈاکٹر عامر اقبال میمن کے مطابق ان تمام متعلقہ افراد کی اطلاع ہے جنہوں نے لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو میں ایم ایس پی ایچ (ایگزیکٹیو) پروگرام سیشن 2022 میں داخلے کے لیے درخواست فارم جمع کرائے ہیں۔ انہیں مطلع کیا ہے کہ 15 جون کو انٹری ٹیسٹ ملتوی کر دیے گیے ہیں، انٹری ٹیسٹ کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔