مزید خبریں

محمد حسین محنتی ودیگر کا سینیٹر سکندر میندھرو کے انتقال پراظہار تعزیت

کراچی(نمائندہ جسارت)پیپلزپارٹی کے سابق صوبائی وزیر سینیٹر ڈاکٹر سکندر میندھرو کے انتقال پرجماعت اسلامی سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی،جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ، سیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا اورامیرضلع بدین سیدعلی مردان شاہ نے گہرے رنج وغم کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔