مزید خبریں

جنوبی کوریا : ایندھن کی قیمتوں میں اضافے پر ٹرک ڈرائیوروں کی ہڑتال

سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا میں ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف ٹرک ڈرائیوروں نے ہڑتال کردی،جس کے باعث سیمی کنڈکٹرز اور پیٹرو کیمیکل مصنوعات کی فراہمی تعطل کا شکار ہوگئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہڑتال میں ساڑھے 7ہزار ٹرک ڈرائیور شامل ہیں،جب کہ ہڑتال میں مزید افراد بھی شامل ہوسکتے ہیں۔