مزید خبریں

سید طارق شاہ کے لیے آئو ٹ اسٹینڈنگ پریذیڈینٹ ایوارڈ کا اعزاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر)روٹری انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ 3271 کی جانب سے منعقدہ تین روزہ DISCON – چینج-کون 2022کانفرنس کے موقع پرروٹری کلب آف کراچی ایجوکیشنل ڈیولپمنٹ کے پریذیڈینٹ سید طارق شاہ کو اعلیٰ کار کردگی پرآئو ٹ اسٹینڈنگ پریذیڈینٹ ایوارڈ سے نوازا گیاسید طارق شاہ انتہائی کم عمر ی میں تعلیمی خدمات کا آغاز کیاجبکہ وہ آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسو سی ایشن سندھ کے مرکزی چیئرمین کی حیثیت سے بھی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔