مزید خبریں

مرکنٹائل ایکس چینج میں 14.8ارب روپے کے سودے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈمیںگزشتہ روز میٹلز, انرجی، کوٹس، فاریکس اورانڈیکس کے 14.8ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 11483 رہی۔سب سے زیادہ سودے این ایس ڈی کیو 100 کے ہوئے جن کی مالیت 3.279ارب روپے رہی۔کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوںکی مالیت 3.278 ارب روپے،سونے کے سودوںکی مالیت 2.790 ارب روپے، جبکہ ڈبلیوٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت1.468 ارب روپے،ڈی جے کے سودوں کی مالیت 1.202ارب روپے،چاندی کے سودوں کی مالیت 1.132 ارب روپے، قدرتی گیس کے سودوںکی مالیت 713.566 ملین روپے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت484.022 ملین روپے، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت روپے تھی۔