مزید خبریں

آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح 11.5 فیصد رہنے کا ہدف

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح 11 اعشاریہ 5 فیصد رہنے کا ہدف رکھا گیا ہے ،بجٹ دستاویزات کے مطابق آئندہ مالی سال فی کس آمدن 3 لاکھ 58 ہزار7 سو 66 روپے کلا ہدف مقرر کیا گیا ہے،آئندہ مالی سال جی ڈی پی کا مجموعی ہدف 78 ہزار ارب روپے مقررکیا گیا ہے۔