مزید خبریں

انسانی حقو ق اور اقلیتوں کیلیے 2.5 ارب روپے مختص

اسلام آباد( نمائندہ جسارت )آئندہ مالی سال2022-23کے بجٹ میں انسانی حقو ق اور اقلیتوں کیلیے ڈھائی ارب روپے مختص کیے گئے ۔ بجٹ میںانسانی حقوق اور اقلیتوں کیلیے گزشتہ مالی سال کے بجٹ کی نسبت زائد رقم ڈھائی ارب رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔