مزید خبریں

پیٹرولیم شعبے کے بقایا جات کی ادائیگی کیلیے 71 ارب روپے دیے جائینگے

اسلا م آباد (نمائندہ جسارت) آئندہ مالی سال کے دوران پیٹرولیم شعبے کے بقایا جات کی ادائیگی کیلیے آیندہ مالی سال 71 ارب روپے دیے جائیں گے ۔ وزیر خزانہ نے بجٹ تقریر میں کہا صنعتوں کیلیے جلد گیس کی قیمتوں کا اعلان کریں گے۔