مزید خبریں

امپورٹڈ حکومت نے مہنگائی سے عوام کوتباہ کردیا‘صائمہ ندیم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور جنرل سیکرٹری ویمن ونگ پاکستان صائمہ ندیم نے کہا کہ امپورٹڈحکومت آئی ایم ایف کے دباؤ پر مہنگائی کر کے لوگوں کوتباہ کیا جا رہا ہے۔ امپورٹڈ حکمران امریکی غلامی میں آئی ایم ایف کے سامنے لیٹ گئے ہیں سابق ایم این اے۔موجودہ حکومت نے عوام پر پٹرولیم مصنوعات و بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کر کے پوری قوم کوفاقوں پر مجبور کردیاہے۔