مزید خبریں

 ورلڈ بیس بال کلاسک کے امریکی کوچ رینڈل آرمز وطن روانہ

کوٹری(جسارت نیوز)امریکی بیس بال کوچ رینڈل آرمز وطن واپس لوٹ گئے،رینڈل آرمز  پاکستان فیڈریشن بیس بال سے معاہدے کے مطابق  پاکستان میں 4 ہفتے  رہے جہاں انہوں نیگوجرنوالا میں لگائے جانے والے پاکستان ٹیم کے کیمپ میں کھلاڑیوں کو ٹریننگ دی۔اس دوران انہوں نے رینڈل آرمز نے پی ایف بی کے صدر کے ساتھ پاکستان میں مختلف اکیڈمیز کا دورہ بھی کیا جہاں انہیں نہ صرف بھرپور پذیرائی ملی بلکہ کھلاڑی، لوکل کوچز سمیت تمام عہدیداران نے انکی آمد اور کھیل سے متعلق معلومات میسر آنے کو سودمند قرار دیا۔پ