مزید خبریں

حسن علی کو سپورٹ کریں ،وسیم اکرم فاسٹ بولر کے حق میں بول پڑے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے حق میں بول پڑے۔ویڈیو بیان میں وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر حسن علی کو سپورٹ کریں اس کا پیچھا چھوڑ دیں، حسن علی دوسرا اوور کروا رہا ہوتا ہے اور ٹرینڈ چلائے جاتے ہیں کیوں کھلایا؟۔وسیم اکرم نے کہا کہ حسن علی میچ ونر ہے۔