مزید خبریں

محمدحسین محنتی آج 3 روزہ دورے پر اندرون سندھ روانہ ہوں گے

 

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )امیرجماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی آج3 روزہ دورے پر اندورن سندھ روانہ ہوں گے، صوبائی اعلامیے کے مطابق وہ آج سکرنڈ،نواب شاہ، قاضی احمد،کل شکارپور ، جیکب آباد جبکہ اتوار 12جون کو سکھر میں بلدیاتی کنونشن ،خواتین ،جے آئی یوتھ،برادرتنظیمات کے اجتماع سے خطاب اوردعوتی تنظیمی امور کا جائزہ لیں گے ۔