مزید خبریں

ثوبیہ عبدالسلام کاخیبر پختونخوا کی جامعات المحصنات کا دورہ

کراچی (پ ر) نگران جامعات المحصنات ثوبیہ عبدالسلام نے اپنی ٹیم کے ساتھ خیبر پختونخوا کی مختلف جامعات، خیرآباد، مانسہرہ، اٹک، ایبٹ آباد وغیرہ کا دورہ کیا جس میں جامعات کے انتظامی اور تدریسی امورکا جائزہ لیا گیا۔