مزید خبریں

جرمنی: کرائے کے قاتلوں کا گروہ بنانے کے الزام میں سابق فوجی گرفتار

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی میں 2فوجیوں کے خلاف مقدمے کی کارروائی شروع کردی گئی،جو یمنی خانہ جنگی میں کرائے کے قاتلوں کا ایک گروہ بنانا چاہتے تھے۔ اشٹٹ گارٹ میں گرفتار کیے گئے دونوں ملزمان کرائے کے قاتلوں پر مشتمل ایک ایسا دہشت گرد گروہ قائم کرنا چاہتے تھے، جس کے ارکان کو یمن میں جاری خانہ جنگی میں شامل کیا جاتا۔