مزید خبریں

موبائل اور فکسڈ صارفین کی تعداد 19کروڑ 42 لاکھ تک پہنچ گئی

اسلام آباد (اے پی پی)اقتصادی سروے میں بتایا گیا ہے کہ فروری 2022ء کے آخر تک پاکستان میں موبائل اور فکسڈ صارفین کی کل تعداد 19 کروڑ 42 لاکھ تک پہنچ گئی۔ جولائی سے فروری 2022ء کے دوران 67لاکھ صارفین کا خالص اضافہ ہوا ہے جو کہ 3.64فیصد کی شرح نمو کو ظاہر کرتا ہے۔