مزید خبریں

پی آئی اے نے2022ء کی پہلی سہ ماہی میں دو اے 320طیاروں کا اضافہ کیا ، اقتصادی سروے

 

اسلام آباد (اے پی پی)اقتصادی جائزہ میں بتایا گیا ہے کہ قومی ائر لائن پی آئی اے نے2022ء کی پہلی سہ ماہی میں اپنے فضائی بیڑے میں دو اے 320طیاروں کا اضافہ کیا اور 2022 کے دوران چار مزید ائربس A320 اپنے بیڑے میں شامل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔