مزید خبریں

خیرپور: بچوں کو خرچہ نہ دینے پر شوہروں کیخلاف وارنٹ جاری

خیرپور (جسارت نیوز)فورتھ سول عدلت کے جج راجا مشہودقریشی نے مسمات رابعہ بصری آرائیں اور مسمات بلقیس مری کو خرچہ نہ دینے والی درخواست پر ان کے شوہروں عالم خان مری اور عبدالرحمان آرائیں کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے ہیں جس پر ایس ایس پی خیرپور نے کوٹڈیجی اور ٹنڈومستی کے ایس ایچ اوز کو حکم دیا کہ دونوں کو گرفتارکرکے عدالت میں پیش کیا جائے۔