مزید خبریں

حلیم عادل شیخ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مستردکر دی ۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ یہ عدالت پہلے ہی ایک مقدمے میں حفاظتی ضمانت دے چکی ہے، حلیم عادل شیخ کو3 ہفتے کی حفاظتی ضمانت دی تھی ، حفاظتی ضمانت کے دوران ان کو متعلقہ عدالت میں پیش ہونا تھا۔