مزید خبریں

بزرگ ممتاز عالم دین مولانا صوفی عیش محمد انتقال کرگے

کراچی۔(پ ر)بزرگ ممتاز عالم دین جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کے استاد الحدیث مجاہد مولانا صوفی عیش محمد انتقال کرگئے۔ انہوں نے ساری زندگی علم دین کے لیے وقف کر رکھی تھی۔ امیر جماعت غربااہلحدیث پاکستان مولاناعبدالرحمن سلفی ،شیخ عبداللہ ناصر رحمانی، مولانا عبدالعزیز ، مولانا محمود احمد حسن ، مولانا پروفیسر حافظ محمد سلفی ، مولاناعامرعبداللہ محمدی اور قاضی عبد السمیع ودیگر نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کوجنت الفردوس میںاعلیٰ مقام عطافرمائیں۔