مزید خبریں

قائمہ کمیٹی‘ارکان کراچی میں بجلی کے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر برہم

اسلام آباد(ان لائن)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ نے کراچی میں بجلی کے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے لوگوں کے اضطراب اور بجلی نہ ہونے سے مسائل و شکایات پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین نیپرا کو ہدایت کی کہ کے الیکٹرک کے اعلیٰ حکام کے خلاف شکایت اور تحفظات کے حوالے سے جو معاملات سامنے آ رہے ہیں اْس حوالے سے رپورٹ تیار کی جائے۔